مندرجات کا رخ کریں

محمد اشفاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اشفاق
معلومات شخصیت
پیدائش 11 نومبر 1946ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جولا‎ئی 2005ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان [1]
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ہاکی کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل فیلڈ ہاکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد اشفاق (11 نومبر 1946ء-3 جولائی 2005ء) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھے۔ انھوں نے میکسیکو سٹی میں 1968ء کےگرمائی اولمپکس میں سونے کا تمغا جیتا۔[2]

وفات

[ترمیم]

ان کا انتقال 3 جولائی 2005 کو پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ہوا اور انھیں مقامی الف شاہ قبرستان میں دفنایا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.sports-reference.com/olympics/athletes/ah/ashfaq-ahmed-1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2015
  2. "Ashfaq Ahmed Bio, Stats, and Results"۔ Olympics at Sports-Reference.com۔ 2020-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا