محمد افضل الٰہ آبادی
شیخ محمد افضل الٰہ آبادی اہلسنت کے اکابرین میں شامل ہیں۔
ولادت[ترمیم]
تاجُ العارفین، کی ولادت ربیعُ الاول 1038ھ سیّدپور ( نزد غازی پور، یوپی) ہند میں ہوئی۔
علمی مقام[ترمیم]
آپ عالمِ باعمل، مصنفِ کُتُب اور سلسلہ نقشبندیہ ابوالعلائیہ کے شیخِ طریقت تھے۔
تصانیف[ترمیم]
تصانیف میں ”شرح فُصوصُ الحِکَم مُسَمیّٰ بہ شَرْحُ الْفُصُوْص عَلٰی وَفْقِِ النُّصُوْص “ بھی ہے۔
وفات[ترمیم]
آپ کا وصال 18ذوالحجہ 1124ھ کو ہوا، مزارمبارک دائرہ شاہ اجمل شہر الٰہ آباد (یوپی) ہند میں ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ تذکرہ علما و مشائخِ پاکستان و ہند،ج 2،ص974، تذکرہ علمائے ہند، ص417