محمد الیاس (کرکٹر، پیدائش 1999)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد الیاس
ذاتی معلومات
پیدائش21 مارچ 1999ء (عمر 23 سال)
پشاور، خیبر پختونخواہ، پاکستان
قد5 فٹ 9 انچ (175 سینٹی میٹر)[1]
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019–2020ملتان سلطانز
2021- تاحالکراچی کنگز (اسکواڈ نمبر. 91)
ماخذ: Cricinfo، 3 دسمبر 2018ء

محمد الیاس (پیدائش: 21 مارچ 1999ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو کراچی کنگز کے لیے کھیلتا ہے۔ [2] پشاور میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہونے والے الیاس کے دس بھائی اور چھ بہنیں ہیں۔ [3] انہوں نے 13 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء قائد اعظم ون ڈے کپ میں پشاور کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4] اس نے 11 اکتوبر 2018ء کو قائد اعظم ٹرافی 2018-19ء میں پشاور کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا، ہر اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ [5] دسمبر 2018ء میں، انہیں 2018ء ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6] انہوں نے 15 فروری 2019ء کو 2019ء پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Talent Spotter : Mohammad Ilyas on PakPassion
  2. "Mohammad Ilyas". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2018. 
  3. "Pakistan Super League: Mohammad Ilyas interview | The Cricketer". The Cricketer. 29 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ. He is one of 17 siblings, with ten brothers and six sisters. 
  4. "Pool A, Quaid-e-Azam One Day Cup at Lahore, Sep 13 2018". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2018. 
  5. "Pool A, Quaid-e-Azam Trophy at Islamabad, Oct 11-14 2018". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2018. 
  6. "Pakistan squad announced for Emerging Asia Cup 2018 to Co-Host by Pakistan and Sri Lanka". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2018. 
  7. "2nd Match (D/N), Pakistan Super League at Dubai, Feb 15 2019". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2019.