محمد امین استر آبادی
ظاہری ہیئت
محمد امین استر آبادی ایک شیعہ عالم دین اور مفکر تھے۔ جہنوں نے شیعیت میں اخباریت کو جنم دیا۔ انھوں نے اجتہاد رد کرنے کی کوشش کی اور اصولی علما کے خلاف اپنی زبان اور قلم سے شدید مقابلہ کیا۔ اس نے توضیح المسائل کی بجائے احادیث کی کتابوں پر زور دیا۔ آج بھی پاکستان، ہندوستان، عراق، آذربائیجان، کویت اور کسی دوسرے ملکوں میں اخباری مسلک پایا جاتا ہے۔
زمرہ جات:
- 1620ء کی دہائی کی وفیات
- سترہویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- محدثین
- گرگان کی شخصیات
- سولہویں صدی کی صفوی ایران کی شخصیات
- سترہویں صدی کی صفوی ایران کی شخصیات
- پندرہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- سترہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- ایران کے محدثین
- علمائے شیعہ
- مسلم الٰہیات دان
- فقہائے شیعہ
- 1461ء کی وفیات
- صفوی سلطنت کی شخصیات
- علمائے شیعیت