محمد امین بدخشی
Appearance
محمد امين بن علی الدین جہانگیر سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے مشائخ کبار اور کئی کتابوں کے مصنف تھے۔
تصانیف
[ترمیم]- نتائج الحرمین
- مواہب القیوم فی تائید احمد و معصوم
حضرت خواجہ محمد معصوم کے بعض حاسدین نے آپ کی مذمت میں جو رسائل لکھے اور ان کے جواب میں علما نے کئی ایک رسائل لکھے۔ یہ رسالہ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔
- مقامات احمدیہ و مناقب حضرات معصومیہ
حضرت خواجہ محمد معصوم کے حرمین الشریفین میں حاضر ہونے پر عربی زبان میں یہ کتاب لکھی اور بعد ازاں اس کا خلاصہ فارسی زبان میں بھی کیا۔
- المفاضلہ بین الانسان و الکعبہ
حقیقت کعبہ کی افضلیت کے موضوع پر یہ رسالہ تالیف ہوا۔
- فقہ ضروریہ در مذاہب اربعہ
- مناسک الحج و العمرہ و فضایلھا و آداب الزیارات
- منتخب احادیث الجوامع و المسانید
- اختصار التاریخ فی فضائل الحرمین الشریفین