محمد امین قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مفتی محمد امین سے مغالطہ نہ کھائیں۔

مفتی محمد امین عطاری قادری (1971ء تا 2005ء) کتیانہ میمن جماعت سے تھے۔ آپ کی وجہ شہرت بیس جلدوں پر مشتمل عقیدہ ختم نبوت، دائرۃ ال‌معارف مرتب کرنا ہے۔ اپ بانی، دعوت اسلامی محمد الیاس عطار قادری سے مرید تھے۔ دارالعلوم امجدیہ کراچی سے شیخ الحدیث افتخار احمد قادری سے دورہ حدیث کیا۔ محمد بن علوی مالکی نے آپ کو خلافت عطا کی۔ دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے سربراہ علامہ محمد عمران قادری اور علامہ الیاس عطار قادری کے بیٹے، عبید رضا آپ کے تلامذہ سے ہیں۔

ابتدائی حالات و تعلیم[ترمیم]

آپ 7 نومبر 1971ء کو کراچی کے علاقے کھارادر میں پیدا ہوئے۔ آت کے والد میمن گھرانے سے تھے، جن کا نام محمد حسین تھا۔ گھر کا ماحول مذہبی تھا کم سنی ہی میں انجمن اشاعت اسلام اور پھر دعوت اسلامی سے وابستہ ہو گئے۔ 1992ء میں بی اے کرنے کے بعد درس نظامی میں داخلہ لے لیا، درجہ خامسہ تک نور مسجد، کاغذی بازار میں قائم مدرسے سے پڑھا اور درجہ سادسہ سے دورہ حدیث تک، دارلعلوم امجدیہ، کراچی پڑھا۔

اساتذہ[ترمیم]

  • مولانا محمد جاوید میمن مینگرانی
  • مولانا محمد عثمان برکاتی
  • مولانا افتخار احمد قادری (دورہ حدیث)[1]

تلامذہ[ترمیم]

وعظ افتا[ترمیم]

عقیدہ ختم نبوت[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مفتی محمد امین قادری۔ کراچی: محمد شہزاد قادری ترابی۔
  2. سید زین العابدین داشدی۔ انوار علمائے اہلسنت سندھ۔ لاہور: زاویہ پبلشرز۔ صفحہ 118۔ |pages= اور |page= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)