مندرجات کا رخ کریں

محمد انور خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Mohammad Anwar Khan
ذاتی تفصیلات
جماعتمتحدہ مجلس عمل
 

محمد انور خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

سیاسی دور

[ترمیم]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 36 (لکی مروت) سے متحدہ مجلس عمل (MMA) کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 91,065 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار اشفاق احمد خان کو شکست دی۔ [1]

بیرونی ربط

[ترمیم]

اسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "NA-36 Result - Election Results 2018 - Lakki Marwat - NA-36 Candidates - NA-36 Constituency Details - thenews.com.pk". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Retrieved 2018-08-01.