محمد اول ابن پولاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمد اول ابن پولاد خانیت چغتائی کا حکمران (خان) تھا۔ اُس نے 1342ء سے 1343ء تک حکومت کی۔ محمد اول غیاث الدین برق کا پڑپوتا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ماقبل 
علی خلیل سلطان
خانِ خانیت چغتائی
1342ء1343ء
مابعد 
غازان خان ابن یعسور