محمد اکبر خاں (میجر جنرل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اکبر خاں ،میجرجنرل
ادیب
پیدائشی ناممحمد اکبر خاں
قلمی ناممحمد اکبر خاں ،میجرجنرل
ولادتچکوال
ابتداچکوال، پاکستان
وفاتراولپنڈی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولہمارا دفاع
تصنیف آخرماضی حال اور مستقبل کا اسلحہ جنگ
معروف تصانیفمحمد بن قاسم کی مہارت فن حرب،اسلامی طریق جنگ
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ


میجرجنرل محمد اکبر خاں پاکستان کے ایک فوجی جنرل اور مصنف ہیں جن کا تعلّق پاکستان کے پنجاب کے چکوال سے ہے۔

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

محمد اکبر خاں 1966ء سے 1971ء تک ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی رہے۔ انھوں نے یحییٰ خان کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر جنرل غلام عمر کے ساتھ مل کر ستّر کے انتخابات میں حسبِ منشا نتائج حاصل کرنے کے لیے خاصی تگ و دو کی۔ آئی ایس آئی کی ویب گاہ پر ان کا رینک بریگیڈیر لکھا گیا ہے۔ غالباً انھیں ایک رینک نیچے کر دیا گیا تھا۔[حوالہ درکار]

تصنیفات[ترمیم]

  • ہمارا دفاع ۔) ،لاہور، فیروز سنز،1954ء،۔ بار دوم 1962ء، بار سوم 1963ء، 310 ص
  • ماضی حال اور مستقبل کا اسلحہ جنگ ۔،لاہور، فیروز سنز،1954ء، 115 ص
  • محمد بن قاسم کی مہارت فن حرب۔ ،لاہور، فیروز سنز،ت ن، 198 ص
  • اسلامی طریق جنگ۔ ،لاہور،فیروز سنز،1959ء۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]