محمد ایوب اراکانی
ظاہری ہیئت
| محمد ایوب بن محمد یوسف محمد أيوب بن محمد يوسف | |
|---|---|
| پیدائش | 1952ء یا 1953ء مکہ، |
| قومیت | |
| نسل | |
| پیشہ | امام، قاری، عالم دین |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | اہل سنت |
| فقہ | حنفی |
| مادر علمی | جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ |
محمد ایوب بن محمد یوسف بن سلیمان عمر(عربی: محمد أيوب بن محمد يوسف بن سليمان عمر) جو قاری ایوب آراكاني کے نام سے معروف ہیں، مسجد نبوی کے معاون امام جو 1990ء میں امامت کے لیے مقرر ہوئے اور 1997ء تک امامت کے فرائض انجام دیے،[1] پھر کچھ سالوں کا انقطاع رہا اور دوبارہ رمضان 1436ھ سے منصب امامت پر بحال ہوئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "من الحرم النبوي (Recordings from Al-Masjid an-Nabawi)"۔ 2017-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-16
زمرہ جات:
- 1437ھ کی وفیات
- 1950ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 2016ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے حفاظ قرآن
- بیسویں صدی کے حفاظ قرآن
- حفاظ قرآن
- سعودی ائمہ کرام
- قراء قرآن
- میانمار کی شخصیات
- ائمہ مسجد نبوی
- برمی نژاد کی سعودی شخصیات
- سعودی قراء قرآن
- جنت البقیع میں مدفون شخصیات
- فضلاء جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
- مکی شخصیات
- 1952ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- مدینہ منورہ میں وفات پانے والی شخصیات
