محمد ایوب سنگیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد ایوب سنگیا
ادیب
پیدائشی ناممحمد ایوب س
قلمی ناممحمد ایوب سنگیا
تخلصسنگیا
ولادتچک براہم
ابتداجہلم، پاکستان
وفاتچک براہم (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفسات
تصنیف اولقدر پھلاں دی
تصنیف آخرللکار
معروف تصانیف* قدر پھلاں دی.، یاراں نال بہاراں، سہلیاں دی سردار، مجرے کردی اکھ، قرض محال.، للکار شیریں وصال
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

محمد ایوب سنگیا جہلم کے ایک صاحب کتاب مشہور پنجابی شاعر ہیں۔

ولادت[ترمیم]

محمد ایوب سنگیا ضلع جہلم کے نواحی گاؤں چک براہم میں پیدا ہوئے۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

محمد ایوب سنگیا کے سات مجموعہ کلام شائع ہو چکے ہیں .

  • قدر پھلاں دی۔
  • یاراں نال بہاراں
  • سہلیاں دی سردار
  • مجرے کردی اکھ
  • قرض محال۔
  • للکار
  • شیریں وصال

اعزاز[ترمیم]

ضلع جہلم کے پنجابی مجموعہ میں سب سے زیادہ کتابیں محمد ایوب سنگیا کو لکھنے کا اعزاز حاصل ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]