محمد بابر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد بابر خان گلگت بلتستان کی آزادی کے قائد ہیں۔ انھوں نے ہی سب سے پہلے سنگھ حکمرانوں کے خلاف بغاوت شروع کی۔ وہ گلگت سکاوٹس کے کمانڈر تھے۔ آپ کا تعلق نگر کے شاہی خاندان سے تھا آپ میر شاہ سکندر کے فرزند تھے۔