محمد باہ ابا

From ویکیپیڈیا
Jump to navigation Jump to search
محمد باہ ابا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1964  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نائجیریا  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2010 (45–46 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Nigeria.svg نائجیریا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ موجد  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد باہ ابا کا تعلق شمالی نائیجریا کے ایک دیہاتی علاقے سے تھا، پیشے کے لحاظ سے سکول میں سائنس کے استاد تھے۔ انہوں نے نہایت سادہ سائنسی اصولوں کی مدد سے مٹی کے دوبرتنوں سے پھلوں اور سبزیوں کو دیر تک محفوظ رکھنے کے لیے صحرائی کولر بنایا۔ اس پر انہیں دوہزار ایک میں رولیکس ایوارڈ بھی ملا۔

بیرونی روابط[edit]

جلی کے بغیر ٹھنڈک کرنے والا، غریبوں کا ریفریجریٹر