محمد بشیر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد بشیر خان
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد بشیر خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حیثیت سے این اے-7 (دیر زیریں-2) سے لڑے اور کامیاب ہوئے۔[1] انہوں نے 63,017 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے سراج الحق کو شکست دی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "PTI man who defeated JI chief Sirajul Haq". The News (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018. 
  2. "NA-7 Result – Election Results 2018 – Lower Dir 2 – NA-7 Candidates – NA-7 Constituency Details – thenews.com.pk". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018.