محمد بلال خان
محمد بلال خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1997 چلاس |
وفات | 16 جون 2019 (22 سال) اسلام آباد |
وجہ وفات | سیاسی قتل |
طرز وفات | قتل[1] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی گورنمنٹ گورڈن کالج |
پیشہ | صحافی، مصنف، شاعر، بلاگ نویس |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
ملازمت | وصال اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
محمد بلال خان (پیدائش؛ یکم جنوری 1997) ایک پاکستانی صحافی ، مصنف ، شاعر اور بلاگر تھا۔[2]
قاتل گرفتار[ترمیم]
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بلال خان کا قاتل کرم سے گرفتار
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
بلال یکم جنوری 1997 کو چلاس، گلگت بلتستان کے میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اور گورنمنٹ گورڈن کالج راولپنڈی سے تعلیم حاصل کی تھی۔[3]
انہوں نے وصال اردو ٹی وی چینل کے لیے بھی کام کیا ہے۔
وفات[ترمیم]
16 جون 2019 کو ، اسے اسلام آباد میں کسی نامعلوم شخص نے قتل کر دیا تھا۔[4]
حوالہ جات[ترمیم]
سوشل ایکٹوسٹ بلال خان کا قاتل گرفتار،قاتل کون؟اہم انکشاف [1]
- ↑ https://www.dawn.com/news/1488706
- ↑ "بلال خان: اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر سرگرم کارکن کے قتل کا مقدمہ درج". اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021.
- ↑ dawnnews"اسلام آباد میں بلاگر محمد بلال خان کو قتل کردیا گیا، پولیس". اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021.
- ↑ "اسلام آباد میں بلاگر بلال خان کے قتل کا مقدمہ درج". اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021.
زمرہ جات:
- 1997ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- 16 جون کی وفیات
- اسلام آباد میں وفات پانے والی شخصیات
- گلگت بلتستان کی شخصیات
- ایبٹ آباد کی شخصیات
- بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے فضلا
- پاکستانی مرد مصنفین
- پاکستانی مرد صحافی
- پاکستان میں تیز دھار ہتھیار سے اموات
- پاکستانی مدونین
- گورڈن کالج (پاکستان) کے فضلا
- پاکستانی فعالیت پسند
- سیاسی مقتول پاکستانی صحافی
- پاکستانی مرد شعرا
- اکیسویں صدی کے پاکستانی شعرا
- اکیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین