محمد بن احمد عروسی
ظاہری ہیئت
| محمد بن أحمد العروسي | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| اسکرپٹ نقص: فنکشن «fs» موجود نہیں ہے۔ | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| مذہب | اسلام | ||||||
| فرقہ | شافعی | ||||||
| اولاد | مصطفی عروسی | ||||||
| والد | احمد بن موسی عروسی | ||||||
| خاندان | العروسی | ||||||
| مناصب | |||||||
| امام اکبر (14 ) | |||||||
| برسر عہدہ 1817 – 1830 |
|||||||
| |||||||
| اسکرپٹ نقص: فنکشن «fs» موجود نہیں ہے۔ | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
محمد بن احمد بن موسیٰ بن داؤد عروسی، شیخ الازہر کے چودہویں سربراہ وہ پہلے شیخ تھے جن کے والد بھی ان سے پہلے شیخ الازہر رہ چکے تھے۔ ان کے اور ان کے والد کے درمیان شیخ الشرقاوی اور شیخ الشنوانی کا دور آیا۔ انھوں نے اپنے والد کی جگہ تدریس کا سلسلہ سنبھالا اور صبح سے شام تک طلبہ کو تعلیم دینے میں مشغول رہے۔ یہی مصروفیت انھیں تصنیف و تالیف سے روکے رہی اور ان سے صرف ایک اجازت نامہ منقول ہے۔
انھوں نے اپنی دانشمندی اور معاملہ فہمی سے ایک طائفہ وارانہ فتنے کو ختم کیا، جو اہل کتاب کے ذبیحے کے حلال یا حرام ہونے کے مسئلے پر پیدا ہونے والا تھا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "الشيخ الرابع عشر.. محمد العروسي"۔ sis.gov.eg (بزبان عربی)۔ 2020-08-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-09