محمد بن فتال نیشابوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمد بن فتال نیشاپوری شیعہ مذہب کے محدث ابن الفتال نیشاپوری جن کا مکمل نام محمد بن حسن فتال نیشاپوری ہے، جلیل القدر متکلم، فقیہ، عالم زاہد اور متقی تھے۔‘‘ [1]

پانچویں صدی کے شیعہ شیوخ میں سے تھے ’’روضۃ الواعظین‘‘ کے مصنف ہیں۔[2]

’’شیعہ حضرات کے جلیل القدر شیخ ہیں۔ مدرس، علم کلام کا ماہر، فقیہ، عالم، قاری،مفسر اور دیندار آدمی تھا۔ امین اور معتمد علما میں سے تھا۔‘‘ [3]

وفات[ترمیم]

انہیں ابو المحاسن عبد الرزاق سردارنیشابور نے قتل کر دیا تھا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب رجال الحلی ص 259 مطبوعہ: ایران
  2. تاسیس الشیعہ ص 395
  3. محمد مہدی خراسانی کے مقدمہ کتاب ص 11 سے منقول،مطبوعہ قم، ایران