محمد بن ہارون رویانی
Appearance
محمد بن ہارون رویانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 919ء |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاد | محمد بن بشار ، محمد بن المثنیٰ بن دینار عنزی ، عمرو بن علی الفلاس |
نمایاں شاگرد | ابو بکر اسماعیلی |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
ابو بکر محمد بن ہارون رویانی رازی (متوفی 307ھ) محدث، فقیہ اور صاحب مسند تھے۔ ان کی وجہ شہرت "مسند الرویانی" ہے۔[1]
شیوخ
[ترمیم]- محمد بن بشار
- محمد بن اسحاق صغانی
- محمد بن المثنیٰ بن دینار عنزی
- عمرو بن علی الفلاس
تلامذہ
[ترمیم]- ابو بکر اسماعیلی
- ابراہیم بن احمد قرمیسینی
- جعفر بن عبد اللہ بن فناکی
وفات
[ترمیم]ان کی وفات 307ھ میں ہوئی۔ السیوطی کی کتاب خلفاء کی تاریخ میں ذکر کیا گیا ہے کہ ان کی وفات عباسی خلیفہ المقتدر باللہ کے دور میں ہوئی تھی۔