محمد بوزداغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد بوزداغ
(ترکی میں: Mehmet Bozdağ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
F453214.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1983ء (عمر 40 سال)
قیصری، ترکی
قومیت ترک
عملی زندگی
تعليم جامعہ سقاریہ
مادر علمی جامعہ سقاریہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منظر نویس، ڈراما نویس اور ہدایت کار
پیشہ ورانہ زبان ترک  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2009–تاحال
کارہائے نمایاں ارطغرل غازی  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد بوزداغ (ترکی تلفظ: [mehˈmet bozˈdaː]; پیدائش: 1 جنوری 1983ء، قیصری) ترکی کے ایک منظر نویس، ڈراما نویس اور ہدایت کار ہیں۔

سوانح[ترمیم]

محمد بوزداغ نے جامعہ سقاریہ، سیردیوان، ترکی سے تعلیم حاصل کی ہے۔ اس کے بوزداغ نے سینما میں کام کی ابتدا بطور پروڈیوسر اور منظر نگار کے کی اور” اساتذہ علماء سلاطین“ (Ustalar Alimler Sultanlar) فلم بنائی، پھر ارطغرل غازی اور عشق کا سفر بنائے، جو دنیا بھر میں مشہور ہوئے ہیں۔

اس کے بعد ٹی وی سیریل کورلوش عثمان لکھا اور تیار کیا ہے، جو نومبر 2019ء سےآ ٹی وی پر نشر ہوا۔

مئی 2020ء میں، بوزداغ نے اعلان کیا کہ وہ مستقبل میں مشترکہ کام کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں۔[1][2]

فلمو گرافی[ترمیم]

ہدایت کاری و پیش کش[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. "Turkish TV series' producer wishes to collaborate with Pakistanis". www.aa.com.tr. اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2020. 
  2. "'Resurrection: Ertugrul' producer pitches for joint projects with Pakistan". 'Resurrection: Ertugrul' producer pitches for joint projects with Pakistan (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2020.