محمد جمیل صدیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد جمیل صدیقیفتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے
1055ھ میں پیدا ہوئے جونپور کے قدیم علمی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے خوبصورت شکل کے ساتھ ساتھ باطنی کمالات سے بھی متصف تھے پائے تخت دہلی کے تمام علما ان کی علمی مقام کے معترف تھے صاحب تصنیف و تالیف تھے شرح جامی پر حاشیہ لکھنے کے علاوہ فقہ پر رسالہ لکھا تصوف میں تنبیہات جمیلی ان کی یادگار ہے1123ھ میں وفات پائی اور جونپور میں مدفون ہوئے۔۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 148 دانش گاہ پنجاب لاہور