محمد جواد ظریف
ظاہری ہیئت
محمد جواد ظریف | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 7 جنوری 1960ء |
| جماعت | Independent |
| مادر علمی | San Francisco State University University of Denver |
محمدجواد ظریف پیرانشهری ایرانی سایستدان،سفیر ،عالم اور موجودہ وزیر خارجہ ہیں۔ وہ 1990 سے مختلف اہم سفارتی عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔ جبکہ وہ تہران کی ایک جامعہ میں بطور پروفیسر کے بھی وابستہ ہیں۔