محمد جونپوری
ظاہری ہیئت
| محمد جونپوری | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 9 ستمبر 1443ء ہندوستان |
| تاریخ وفات | 23 اپریل 1505ء (62 سال) |
| مدفن | صوبہ فراہ |
| درستی - ترمیم | |
محمد جونپوری (ولادت:9 ستمبر، 1443 ء (842ھ)- وفات:23 اپریل، 1505ء) ہندوستان کے زاہد تھے۔ مہدی ہونے کا دعویٰ کیا۔ مہدویہ و ذکری فرقے اس کو مہدی مانتے ہیں۔
وہ ایران (خراسان) اور حجاز گئے اور مکہ میں مہدی ہونے کا اعلان کیا۔ واپس ہندوستان پ اومذہب مہدویت کی تبلیغ کرتا ہوا افغانستان تک گیا۔ اس کی 62برس عمر ہوئی۔
