محمد خان جونیجو
محمد خان جونیجو | |
|---|---|
| فائل:JunejoPM.jpg | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 18 اگست 1932 |
| وفات | 16 مارچ 1993ء (60 سال) |
| جماعت | پاکستان مسلم لیگ |
محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932ء کو پیدا ہوئے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلوما حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگھڑ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963ء میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔
بطور وزیر اعظم
[ترمیم]1985ء کے غیر جماعتی انتخابات میں آپ نے کامیابی حاصل کی، جس کے بعد جنرل ضیاء الحق نے آپ کو وزیر اعظم نامزد کر دیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرکے وزیر اعظم بن گئے۔
آپ کی شہرت پاکستان کے ایمان دار سیاست دان اور وزیراعظم کی سی ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل محمد ضیاء الحق سے کشیدگی بھی ہوئی، چنانچہ اوجھڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے آئین کی آٹھویں 8 ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو کی حکومت کو ختم کر دیا۔
وفات
[ترمیم]کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو وفات پا گئے.
- آپ سے پہلے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
- آپ کے بعد وزیر اعظم بینظیر بھٹو
| سیاسی عہدے | ||
|---|---|---|
| ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
| ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
| ماقبل Sardar F.S. Khan Lodi
|
وزیر داخلہ پاکستان 1985 |
مابعد |
ان کے دور میں مسجد مکتب اسکول کا اجرا عمل میں آیا اور سرکاری ملازمیں کو بے شمار سہولیات کا پیکیج بھی دیا گیا.
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- اموات بسبب سرطان خون
- پاکستان کی عسکری حکومت (1977–1988)
- پاکستان کے وزرائے اعظم
- پاکستان کے وزرائے داخلہ
- پاکستان مسلم لیگ (ج) کے سیاست دان
- پاکستان مسلم لیگ کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1962ء تا 1965ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1965ء تا 1969ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پاکستانی اشتراکیت مخالف
- پاکستانی زمیندار
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی وزرائے دفاع
- سندھی سیاست دان
- سندھی شخصیات
- سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے فضلا
- ضلع میرپور خاص کی شخصیات
- ضلع میرپور کی شخصیات
- 1932ء کی پیدائشیں
- 1993ء کی وفیات
- پاکستان کے وزرائے ریلوے