محمد خان زمان خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نواب محمد خان زمان خان

محمد خان زمان خان تنولی (وفات: 26 فروری 1936ء) ریاست امب کے نواب تھے جنھوں نے 1907ء سے 1936ء تک حکومت کی۔

وفات[ترمیم]

نواب محمد خان زمان خان نے 26 فروری 1936ء کو وفات پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]