محمد خان شیرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد خان شیرانی
رکن قومی اسمبلی
آغاز منصب
11 مئی 2013
معلومات شخصیت
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت جمیعت علمائے اسلام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

محمد خان شیرانی، جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ہیں۔ ان کی پیدائش ضلع شیرانی میں ہوئی۔پاکستان عام انتخابات 2013 میں حلقہ این اے 264 سے منتخب ہوئے اور قومی اسمبلی میں ژوب،قلعہ سیف اللہ اور شیرانی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنا دینی تعلیم بنوں کے معراج العلوم سے حاصل کی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]