محمد ذکاءاللہ
(محمد ذکااللہ سے رجوع مکرر)
محمد ذکاءاللہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جنوری 1958ء (66 سال) فیصل آباد |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لندن پاکستان نیول اکیڈمی |
پیشہ | ایتھلیٹکس مقابلہ باز |
کھیل | ایتھلیٹکس |
عسکری خدمات | |
شاخ | پاک بحریہ |
عہدہ | امیر البحر |
درستی - ترمیم |
اایڈمرل محمد ذکاءاللہ 1954ء میں شیخوپورہ میں پیدا ہوئے ایڈمرل ذکاء اللہ نے 1975ء میں پاک بحریہ میں شمولیت اختیار کی اور 1978ء میں آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا، وہ برطانیہ کے رائل نیول اسٹاف کالج سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے قائد اعظم یونیورسٹی سے جنگی علوم میں ایم ایس سی بھی کررکھا ہے۔[1]کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلینس ایوارڈ سعودی عرب سے حاصل کیا نشان امتیاز ملٹری اور تمغا حسن کارکردگی ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغا امتیاز (ملٹری) حاصل کر چکے ہیں کشتی رانی میں 1986ء اور 1990ء کی ایشئن گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کر چکے ہیں[2]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1958ء کی پیدائشیں
- 10 جنوری کی پیدائشیں
- فیصل آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1954ء کی پیدائشیں
- ایشیائی کھیل 1986ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1990ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- بقید حیات شخصیات
- پاک بحریہ کے امیرالبحر
- پاکستان نیول اکیڈمی کے فضلا
- پاکستانی مرد کھلاڑی
- تمغائے امتیاز وصول کنندگان
- تمغائے حسن کارکردگی
- جامعہ لندن کے فضلا
- سالار پاک بحریہ
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- فضلا جامعہ قائداعظم
- فیصل آباد کی شخصیات
- نشان امتیاز وصول کنندگان
- نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان کا تدریسی عملہ
- کیڈٹ کالج حسن ابدال کے فضلا
- پاکستان نیول وار کالج کا تدریسی عملہ
- قومی احتساب بیورو کے چیئرمین
- ہلال امتیاز وصول کنندگان