محمد رشید رضا
| محمد رشید رضا | |
|---|---|
| (عربی میں: محمد رشيد رضا) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 18 اکتوبر 1865ء [1][2] |
| وفات | 22 اگست 1935ء (70 سال)[3][1] قاہرہ [4] |
| شہریت | |
| رکن | عرب اکیڈمی دمش |
| عملی زندگی | |
| استاذ | محمد عبدہ |
| پیشہ | مفسر قرآن ، فلسفی ، صحافی [5][6][7]، عالم |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [8][9] |
| شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات ، تفسیر قرآن ، تفسیر ، اسلام [10] |
| کارہائے نمایاں | تفسیر المنار |
| تحریک | سلفی |
| درستی - ترمیم | |
محمد رشيد رضا (پیدائش: 23 ستمبر 1865ء— وفات: 22 اگست 1935ء) تفسیر، حدیث، فقہ، تاریخ اور عربی ادب کے انیسویں صدی عیسوی اور بیسویں صدی عیسوی کے اکابرین میں سے تھے۔ اُن کی وجہ شہرت تفسیر المنار ہے۔
نام
[ترمیم]محمد رشيد بن علی رضا بن محمد شمس الدين بن محمد بہاء الدين بن منلا علی خليفہ القلمونی، البغدادی، حسينی النسب تھے۔
ولادت
[ترمیم]موصوف 27 جمادی الاولی 1282ھ بمطابق 18 اکتوبر 1865ھ میں شام کے ایک مشہور شہر طرابلس کی ایک بستی قلمون میں پیدا ہوئے۔
تعلیم
[ترمیم]ابتدائی تعلیم طرابلس اور قلمون مین حاصل کی بعد میں مصر سنہ 1315ھ میں منتقل ہوئے جہاں پر شیخ محمد عبده کے پاس گئے اور ان کی شاگردی اختیار کی اس کے بعد بیروت چلے گئے مجلۃ المنار دینی اصلاح کے لیے نکالا اس میں عصری تعلیم پر بہت زور دیا۔
سیاحت
[ترمیم]دمشق شام میں جامع الاموی میں خطاب کیے مصر گئے حجاز، یورپ اور ہندوستان کے سفر کیے۔
وفات
[ترمیم]22 اگست 1935ء کو 70 سال کی عمر میں رشید رضا کا انتقال قاہرہ میں ہوا۔ تدفین بھی قاہرہ میں کی گئی۔
تصانیف
[ترمیم]مشہور تصانیف میں
- مجلۃ (المنار) 34 جلدوں پر مشتمل ہیں،
- (تفسير القرآن الكريم - 12 جلدوں میں مکمل نہ ہوئی۔
- تاريخ الأستاذ الإمام الشيخ محمد عبد ه - تین جلدیں
- نداء للجنس اللطيف
- الوحي المحمدي
- يسر الإسلام وأصول التشريع العام
- الخلافۃ
- الوهابيون والحجاز
- محاورات المصلح والمقلد
- ذكرى المولد النبوي
- شبهات النصارى وحجج الإسلام -[11]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rashid-Rida — بنام: Rashid Rida — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 2000 — صفحہ: 166 — Biographical Dictionary of Modern Egypt — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2020
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/11888753X — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/11888753X — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : تاريخ الصحافة العربية
- ↑ https://openarabicpe.github.io/journal_al-muqtabas/tei/oclc_4770057679-i_7.TEIP5.xml#bibl_13.d2e3797
- ↑ https://projectjaraid.github.io
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12086394j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20201087163 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20201087163 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت
