محمد زبیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد زبیر
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن اسلامی نظریاتی کونسل   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دارالعلوم کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ محمد تقی عثمانی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت دارالعلوم کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی محمد زبیر ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن ہیں۔[1] انھوں نے حفظ قرآن کے بعد ابتدائی تعلیم جامعہ الصفہ سعیدآباد کراچی سے حاصل کی۔ وہ مفتی تقی عثمانی کے شاگرد ہیں۔ 1999 جامعہ دارالعلوم کراچی سے دورہ حدیث کی تکمیل کی اور اسی ادارے کے شعبہ تخصص فی الافتاء میں 3 سالہ تخصص (specialization) کیا ۔ اس دوران اہم تحقیقی فتاوی تحریر کیے جن میں سے بعض فتاوی البلاغ مجلے میں بھی شائع ہوئے ۔ مفتی تقی عثمانی کے مشورے پر مفتی زبیر کو دارالعلوم کراچی میں استاد اور دارالافتاء کا رفیق مقرر کیا گیا۔[2][3] مفتی محمد زبیر ریڈیو ، ٹی وی چینلز پر دعوت دین کے فریضہ کی باحسن ادائیگی کرتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اسلامی نظریاتی کونسل میں تقرریوں کی منظوری، قبلہ ایاز چیئرمین تعینات"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2021 
  2. "مفتی محمد زبیر کون ہیں ؟"۔ alert.com.pk۔ 29 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2021 
  3. "مفتی محمد زبیر صاحب مد ظلہم ۔ایک تعارف"۔ darsequran.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2021 [مردہ ربط]