محمد زین الہٰی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد زین الہٰی
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1987 (32 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

محمد زین الہٰی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔59 (NA-59 (Attock-III))میں آزاد حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (پی‌ڈی‌ایف)۔ ای سی پی۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018۔