محمد سادس المغربی
ظاہری ہیئت
| محمد سادس المغربی | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (عربی میں: محمد السادس بن الحسن/ Mohammed VI ibn hassan) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 21 اگست 1963ء (63 سال)[1][2][3] رباط | ||||||
| شہریت | |||||||
| نسل | عربی [4] | ||||||
| زوجیت | سلمی بنانی | ||||||
| اولاد | لالہ خدیجہ ، مولای حسن | ||||||
| والد | حسن ثانی | ||||||
| والدہ | لالا لطیفہ حمو | ||||||
| بہن/بھائی | |||||||
| خاندان | علوی | ||||||
| مناصب | |||||||
| | |||||||
| آغاز منصب 23 جولائی 1999 | |||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | جامعہ محمد وی (–1985) کالج رائل (–جون 1981) | ||||||
| تخصص تعلیم | قانون | ||||||
| تعلیمی اسناد | سند یافتہ جامعہ ،baccalauréat | ||||||
| پیشہ | بادشاہ ، شاہی حکمران ، سیاست دان ، عسکری قائد ، کارجو | ||||||
| مادری زبان | عربی | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [5]، انگریزی [6]، فرانسیسی [5]، ہسپانوی [5] | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| عہدہ | کمانڈر ان چیف | ||||||
| اعزازات | |||||||
آرڈر آف دی نیل (2002) سِلور اسٹار (2002) گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2000) نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1997)[7] نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر (1980) قومی اعزاز مڈغاسکر آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا نشان پاکستان مبارک الکبیر اعزاز نشان جمہوریہ | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
محمد ششم (عربی: محمد السادس) المغرب کے موجودہ بادشاہ ہیں۔ وہ 1963ء میں پیدا ہوئے اور جولائی 1999ء سے تخت سلطنت پر متمکن ہیں۔ وہ خاندان علویہ کے 18 ویں حکمران ہیں جو 1666ء سے مراکش پر حکمران ہے۔ مراکشی آئین کے تحت انھیں امیر المؤمنین کا لقب بھی حاصل ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Muhammad-VI — بنام: Muhammad VI — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/108269 — بنام: Mohammed VI, roi du Maroc
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023053 — بنام: Mohammed VI. — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.maroc.ma/fr/discours-royaux/interview-accord%C3%A9e-par-sa-majest%C3%A9-le-roi-mohammed-vi-au-quotidien-fran%C3%A7ais-%C2%AB-le
- 1 2 3 https://www.aljazeera.net/encyclopedia/icons/2014/9/4/الملك-محمد-السادس
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=Yj-QTAH18lc
- ↑ https://www.quirinale.it/onorificenze/insigniti/11737
زمرہ جات:
- 1963ء کی پیدائشیں
- 21 اگست کی پیدائشیں
- محمد ششم المغربی
- افریقا میں اکیسویں صدی کے فرماں روا
- افریقا میں بیسویں صدی کے فرماں روا
- اکیسویں صدی کی عرب شخصیات
- اکیسویں صدی کے سیاست دان
- المغرب
- المغرب کے ارب پتی
- المغرب کے سیاست دان
- بادشاہوں کے بیٹے
- بربر
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- خاندانی شجرہ نسب سانچے
- رباط کی شخصیات
- ستارہ پاکستان وصول کنندگان
- سربراہان ریاست
- شاہان المغرب
- عرب نژاد مغربی شخصیات
- علوی شاہی سلسلہ
- علوی شاہی سلسلہ کے فرماں روا
- مراکشی بینکار
- مراکشی کاروباری شخصیات
- مسلم بادشاہ
- مغربی مسلم
- موجودہ قومی حکمران
- نشان پاکستان وصول کنندگان
- نشان عبد العزیز آل سعود یافتگان
