محمد سلطان
ظاہری ہیئت
| محمد سلطان | |
|---|---|
| اسکرپٹ نقص: فنکشن «fs» موجود نہیں ہے۔ | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1538ء یارکانت کاؤنٹی |
| تاریخ وفات | سنہ 1610ء (71–72 سال) |
| والد | عبد الرشید خان |
| بہن/بھائی | |
| خاندان | خانان چغتائی |
| عملی زندگی | |
| اسکرپٹ نقص: فنکشن «fs» موجود نہیں ہے۔ | |
| درستی - ترمیم | |
محمد سلطان (انگریزی: Muhammad Sultan) عبد الرشید خان کے صاحبزادے تھے اور اپنے بڑے بھائی عبدالکریم خان کی وفات کے بعد 1592ء سے 1609ء میں خانیت یارکند کے خان بن گئے۔