محمد سلطان (مغل شہزادہ)
ظاہری ہیئت
| محمد سلطان (مغل شہزادہ) | |
|---|---|
| (فارسی میں: محمد سلطان) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 29 دسمبر 1639ء متھرا |
| وفات | 14 دسمبر 1676ء (37 سال) |
| مدفن | دہلی |
| والد | اورنگزیب عالمگیر |
| والدہ | نواب بائی |
| بہن/بھائی | بدر النساء ، زینت النساء ، مہر النساء ، زیب النساء ، زبدۃ النساء ، سلطان محمد اکبر ، بہادر شاہ اول ، محمد اعظم شاہ ، محمد کام بخش |
| خاندان | مغل خاندان |
| درستی - ترمیم | |
محمد سلطان (انگریزی= Muhammad Sultan؛ 30 دسمبر 1639ء - 14 دسمبر 1676ء) مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر اور نواب بائی کے بڑے صاحبزادے تھے۔ ان کے چھوٹے بھائی بہادر شاہ اول تھے جو 1707ء میں شہنشاہ بنے۔