مندرجات کا رخ کریں

محمد شاہد اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد شاہد اللہ
(بنگالی میں: মুহম্মদ শহীদুল্লাহ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 جولا‎ئی 1885ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 جولا‎ئی 1969ء (84 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس
جامعہ کلکتہ
پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  وکیل ،  محقق ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ ،  انگریزی ،  عربی ،  فارسی ،  اردو ،  ہندی ،  سنسکرت ،  فرانسیسی ،  آسامی زبان ،  پالی ،  اڑیہ ،  میتھلی زبان ،  نیپالی ،  تبتی زبان ،  سنہالی زبان ،  پنجابی ،  سندھی ،  مراٹھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ ڈھاکہ ،  جامعہ راجشاہی ،  بنگلہ اکیڈمی ،  اردو لغت بورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 تمغائے حسن کارکردگی  
بنگلہ اکیڈمی فیلو   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد شاہد اللہ (10 جولائی 1885ء-13 جولائی 1969ء)، ایک بنگالی ماہر لسانیات، ماہر تعلیم اور مصنف تھے۔ [1][2][3] انھوں نے 1952ء کی زبان کی تحریک میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ اس منطق کو قائم کرنے والے پہلے شخص تھے کہ اردو کی بجائے بنگالی کو پاکستان کی ریاستی زبان کیوں ہونا چاہیے۔[4] 2004 ء میں، بی بی سی کے سروے آف دی گریٹیسٹ بنگالی آف آل ٹائم میں انھیں 16 واں درجہ دیا گیا۔[5][6][7] انھیں لسانیات کے بہترین اسکالرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔[8] ڈھاکہ یونیورسٹی میں ایک رہائشی ہال ہے جس کا نام ان کے نام پر رکھا گیا ہے۔[9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Badiuzzaman (2012)۔ "Shahidullah, Muhammad"۔ در Sirajul Islam and Ahmed A. Jamal (مدیر)۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ بنگلہ دیش کی انجمن ایشیائی
  2. "Dr. Muhammad Shahidullah"۔ www.rubd.net۔ 2008-02-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  3. "Remembering a luminary: Bangla Academy celebrates Shahidullah's birth anniversary"۔ The Daily Star۔ جولائی 2014
  4. "Shahidullah, Muhammad - Banglapedia". en.banglapedia.org (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-05-09.
  5. "Listeners name 'greatest Bengali'". BBC News (بزبان برطانوی انگریزی). 14 Apr 2004. Retrieved 2018-01-11.
  6. "BBC Listeners' Poll – Bangabandhu judged greatest Bangali of all time"۔ The Daily Star (Vol. 4 Num 313 ایڈیشن)۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-11
  7. "Mujib, Tagore, Bose among 'greatest Bengalis of all time'"۔ دی ہندو۔ 17 اپریل 2004۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-11
  8. "Dr Muhammad Shahidullah: A tribute". The Daily Star (بزبان انگریزی). 18 Jul 2022. Archived from the original on 2024-06-21. Retrieved 2025-05-10.
  9. "Home :: Dhaka University Halls"۔ www.du.ac.bd۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-05-10