محمد شاہ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد شاہ اول
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1358  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1375 (16–17 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد علاء الدین بہمن شاہ  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بادشاہ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلقہ انتخاب بہمنی سلطنت 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png علاء الدین بہمن شاہ 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
دیگر معلومات
پیشہ بادشاہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد شاہ اول بہمنی سلطنت کا دوسرا حکمران تھا، جو علاء الدین بہمن شاہ کے بعد 1358ء میں بادشاہ بنا۔ یہ نہایت غیور و جسور فرماں روا تھا اس نے سلطنت کے نظم و نسق میں چند خوش آئند اور انقلابی تبدیلیاں کیں نیرونگل اور وجے نگر کے فرماں رواؤں کو صلح اور خراج گزاری پر مجبور کیا۔ اس نے امور مملکت کی انجام دہی کے لیے آٹھ وزرا مقرر کیے اور ہر وزیر کو ایک اہم محکمہ تفویض کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]