مندرجات کا رخ کریں

محمد شاہ رخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد شاہ رخ
معلومات شخصیت
پیدائش 2 اکتوبر 1926ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 6 ستمبر 2015ء (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان [1]
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ہاکی کھلاڑی ،  اسپورٹس سائیکلسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل سائیکل کے کھیل ،  فیلڈ ہاکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہزادہ محمد شاہ رخ (2 اکتوبر 1926ء-6 ستمبر 2015ء)، ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی اور سائیکلسٹ تھے۔ انھوں نے1948ء کےگرمائی اولمپکس میں اپنے بھائی محمد خرم کے ساتھ فیلڈ ہاکی ایونٹ میں اور 1956ء کے گرمائی اولمپکس میں سائیکلنگ کے چار مقابلوں میں حصہ لیا۔ [2]

1958 کے ایشیائی کھیلوں میں، شاہ رخ نے ٹیم پرسوٹ میں (محمد عاشق عبد الرزاق بلوچ اور جی ایچ بلوچ کے ساتھ) چاندی کے تمغے جیتے اور ٹینڈم سپرنٹ (سلیم فاروقی کے ساتھ) اور میچ سپرنٹ میں کانسی کا تمغا جیتا۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.sports-reference.com/olympics/athletes/sh/shazada-muhammad-shah-rukh-1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2016
  2. ^ ا ب "Shazada Muhammad Shah-Rukh Olympic Results"۔ sports-reference.com۔ 2020-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-09