محمد شبیر علی قریشی
محمد شبیر علی قریشی | |
---|---|
Former Minister of State for Housing and Works | |
مدت منصب 4 October 2018 – 10 April 2022 | |
صدر | عارف علوی |
وزیر اعظم | عمران خان |
وزیر | طارق بشیر چیمہ |
Member of the قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
میاں محمد شبیر علی قریشی پاکستانی سیاست دان جو 4 اکتوبر 2018 سے سابق وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس تھے۔ وہ اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں، انہوں نے کوٹ ادو سٹی ڈسٹرکٹ مظفر گڑھ سے این اے 181 کے الیکشن 2018 میں کامیابی حاصل کی۔ وہ ایک معروف سیاسی شخصیت محسن_علی_قریشی کے بیٹے ہیں جو اسی حلقے سے دو بار رکن قومی اسمبلی بھی منتخب ہوئے۔ [1]
سیاسی دور[ترمیم]
وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں ایک آزاد امیدوار کے طور پر حلقہ NA-181 (مظفر گڑھ-I) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے ۔ [2]
کامیاب انتخاب کے بعد، انہوں نے اگست 2018 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کیا [3]
11 ستمبر 2018 کو انہیں وزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ میں شامل کیا گیا۔ [4] 4 اکتوبر 2018 کو انہیں ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا وزیر مملکت مقرر کیا گیا تھا ۔ [5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Shabbir Qureshi's defection a blow to PPP in south Punjab". 2 July 2015.
- ↑ "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results". www.pakistantoday.com.pk. اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018.
- ↑ "Nine independent MNAs, 23 MPAs join PTI". The News (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018.
- ↑ "PM Imran's cabinet expanded by six | The Express Tribune". The Express Tribune. 11 September 2018. اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2018.
- ↑ "Notification 4 October 2018" (PDF). Cabinet Division. اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2018.