محمد ششم
Appearance
تاریخ میں مختلف افراد کے لیے محمد ششم کا نام استعمال ہوتا ہے، آپ درج ذیل سے اپنے متعلقہ مضمون پر جا سکتے ہیں:
- محمد وحید الدین: سلطنت عثمانیہ کے آخری فرمانروا، جو 1926ء میں جلاوطنی کے دوران اٹلی میں انتقال کر گئے۔
- محمد ششم مراکشی: 1999ء سے مراکش کے سربراہ مملکت