محمد شکور غریب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اتالیغ محمد شکور غریب
محمد شکور غریب،کھوار/فارسی شاعر
محمد شکور غریب،کھوار/فارسی شاعر
ادیب
پیدائشی ناممحمد شکور
قلمی نامشکور
تخلصغریب
ولادتموڑکھو، چترال، سرحد، پاکستان
ابتدا1690
وفات1772
اصناف ادبغزل
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
محمد شکور غریب کے کھوار اشعار کا عکس

اتالیغ محمد شکور غریب(English:Atalaigh Muhammad Shakoor Ghareeb) کھوار اور فارسی زبان کے شاعر تھے۔ آپ کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل موڑکھو سے تھا۔ آپ چترال کے قبیلہ حاتم بیگے سے تعلق رکھتے تھے۔ کھوار میں اتالیق کو اتالیغ کہا جاتا ہے۔ آپ کی کھوار شاعری فارسی زدہ لگتی ہے۔ لیکن آپ کو فارسی شاعری میں کمال حاصل تھا۔

محمد شکور غریب کے فارسی اشعار کا عکس