محمد شہباز انور
محمد شہباز انور | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | سنہ 1988ء (عمر 35–36 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کبڈی کھلاڑی |
کھیل | کبڈی |
درستی - ترمیم |
محمد شہباز انور (2 جنوری 1988ء) ایک پاکستانی کبڈی کھلاڑی ہیں۔ جو انچیون میں 2014ء میں ایشیائی کھیلوں میں کانسی کا تمغے جیتنے والی پاکستان قومی کبڈی ٹیم کے رکن تھے۔ [1][2][3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "India's dominance over Pakistan in kabaddi"۔ sportskeeda.com۔ 7 اگست 2015
- ↑ "India's dominance over Pakistan in kabaddi"۔ news.yahoo.com۔ 17 اگست 2015
- ↑ "Indian men's kabaddi team grouped with Pakistan in Asian Games"۔ news18.com۔ 25 اگست 2014