محمد صالح بھوتانی
سردار محمد صالح بھوتانی بلوچستان کے 19 نومبر 2013ء سے لے کر 8 اپریل 2008ء تک بلوچستان کے قائم مقام وزیر اعلیٰ رہے تھے۔ انکا تعلق لسبیلہ سے ہے۔ وہ بلوچستان اسمبلی کے سابق سپیکر اسلم بھوتانی کے بڑے بھائی بھی ہیں۔ ان کے دور حکومت میں بلوچستان میں آٹے کی قلت سامنے آئی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ شخصیات
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ
- پاکستانی سیاست دان
- ضلع لسبیلہ کی شخصیات