محمد صلاح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد صلاح

محمد صلاح غالی (عربی: محمد صلاح غالى) مصری پیشہ ور فٹ بالر ہے جو انگریزی کلب لیورپول اور مصر قومی فٹ بال ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]