محمد ضیاء الدین
محمد ضیاء الدین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1938 چنئی |
وفات | 29 نومبر 2021 (82–83 سال) اسلام آباد |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی جامعہ ڈھاکہ |
تخصص تعلیم | صحافت،دوا سازی |
تعلیمی اسناد | ایم اے،بی ایس سی |
پیشہ | مورخ، صحافی، ماہر معاشیات |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
محمد ضیاء الدین (پیدائش؛ 1938 ء- 29 نومبر 2021ء) ایک پاکستانی صحافی، ماہر اقتصادیات اور مورخ تھے۔ [1]
وہ 1938ء میں مدراس میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان اکانومسٹ ، مارننگ نیوز ، دی مسلم، ڈان ، دی نیوز اور دی ایکسپریس ٹریبیون کے لیے کام کیا۔ [2] [3] [4]
ان کا انتقال 29 نومبر 2021ء کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر ہوا۔ [5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Veteran journalist Muhammad Ziauddin passes away at 83 in Islamabad after prolonged illness". DAWN.COM. November 29, 2021.
- ↑ "Senior journalist Muhammad Ziauddin passes away at 83". The Express Tribune. November 29, 2021.
- ↑ "Muhammad Ziauddin, interrogator of historymakers, chronicler of Pakistan's economy, dies | SAMAA". Samaa TV.
- ↑ "Veteran journalist Muhammad Ziauddin passes away". www.geo.tv.
- ↑ "سینئر صحافی محمد ضیاء الدین انتقال کر گئے". urdu.geo.tv.