ظفر الدین بہاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(محمد ظفر الدین بہاری سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
محمد ظفر الدین
معروفیت ملک العلما
پیدائش 19 اکتوبر 1880ء
وفات 1962ء
دیگر نام ظفر الدین قادری
پیشہ عالم دین، مدرس
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہ حنفی
مکتب فکر بریلوی مکتب فکر
شعبۂ عمل علم توقیت، فقہ
اساتذہ محدث سورتی، غلام یاسین دیوبندی، احمد رضا خان
سلسلۂ تصوف قادریہ برکاتیہ رضویہ

ملک العلما، فاضل بہار، مولانا محمد ظفر الدین قادری برکاتی رضوی (1880ء - 1962ء) نامور ہندوستانی مسلمان، بریلوی مکتب فکر کے جید عالم تھے۔ ظفر الدین احمد رضا خان کے شاگرد و خلیفہ تھے۔ آپ کے والد کا نام ملک عبد الرزاق اشرفی تھا آپ کی ولادت 10 محرم 1303ھ بمطابق 19 اکتوبر 1880ء میں`پیدا ہوئے۔

تلامذہ[ترمیم]


سید شاہ احسن الہدی، سجادہ نشین خانقاہ شاکریہ، پنڈ شریف، ضلع مونگیر، بہار
سید شاہ فرید الحق عمادی سجادہ نشین خانقاہ عمادیہ، منگل تالاب، پٹنہ شہر
سید شاہ عاشق حسین شمسی سجادہ نشین درگاہ، شاہ ارزاں، شاہ گنج، پٹنہ
مولانا عبد الرؤف، نائب شیخ الحدیث الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور
مفتی نظام الدین بلیاوی، الہ آباد
مفتی غلام مجتبی اشرفی
مولانا محمد رفاقتی، مصنف تذکرہ علمائے اہلسنت، مظفرپور
محمد مظفر حسین رضوی
شہاب الدین اشرفی
مولانا عبد الرشید رشیدی، چمنی بازار، پورنیہ
مولانا شفیق احمد شہسرامی

تصنیفات[ترمیم]

آپ نے تقریباً سو کتب و رسائل تصنیف کیے۔

سیرت


شرح کتاب الشفا (نامکمل)، 1324ھ
تنویر السراج فی ذکر المعراج، 1353ھ
مولود رضوی، 1360ھ

حدیث


نزول اسکینۃ باسانید الاجازت المتینہ، 1333ھ
جامع الرضوی معروف بہ صحیح البہاری، 6 جلدیں، 1345ھ
الافادات رضویہ-اصول حدیث، 1344ھ

فقہ واصول


مواہب ارواح القدس لکشف حکم العرس، 1323ھ
اعلام اساجد بصرف جلو الاضحیہ فی المساجد، 1325ھ
التعلیق علی القدوری، 1325ھ
بسط الراحتہ فی الحظر والا باحتہ، 1326ھ
الفیص الرضوی فی تکمیل الحموی
رفع الخلاف من بین الاحناف
القول الاظہر فی الا ذان بین یدی المنبر
تحفۃ الاحباب فی فتح الکوۃ والباب
نہایہ المنتہی فی شرح ہدایت المبتدی
تسہیل القول الی علم الاصول
نافع البشر فی فتاوی ظفر
نصرۃ الاصحاب باقسام ایصال الثواب
جامع القوال فی رویۃ الھلال
عید کا چاند
تنویر المصباح للقیام عند حی علی الفلاح
اصلاح الایضاح

عقائد و مناظرہ


ظفر الدین الجید
الحسام المسلول علی منکر علم الرسول
مبین الھدی فی نفی امکان مثل المصطفیٰ
شکست سفاہت
ظفر الدین الطیب
سجم الکنزہ علیٰ الکلاب المطرۃ
النبراس لدفع المنہاس
کشف الستور عن مناظرۃ رامپور
گنجینہ مناظرہ
ندوۃ الملما
الفوائد التامہ فی اجوبۃ الامور العامۃ

فضائل و مناقب


تحفہ الاحبار فی منافب الاخبار
تحفۃ المظا فی فضل العلما
النور والفیا فی سلاسل الاولیا
تاریخ و سوانح
المجمل المعدد لتالیف المجدد
جواہر البیان فی ترجمۃ خیرات الحسان (ترجمہ)
خیر السلوک فی نسب الملوک
اعلام الا علام باحوال العرب قبل الاسلام
چودھویں
صدی کے مجدد
حیات اعلیٰ حضرت
مظہر المناقب، 4 جلدیں

اخلاق ونصائح1

مزید دیکھیے[ترمیم]


احمد رضا خان

حوالہ جات[ترمیم]