محمد ظہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد ظہور
محمد ظہور
Mohammad Zahoor's Portrait.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 اگست 1955 (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان
رہائش برطانیہ عظمی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یوکرینی
زوجہ کمیلیا ظہور
اولاد دو جڑواں بچے
عملی زندگی
تعليم انجینئرنگ
مادر علمی دونیتسک کا ایک انجینئرنگ
پیشہ اسٹیل کے صنعتکار (1980ء تا حال)، کیف پوسٹ اخبار کی ملکیت (2008ء تاحال)
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت کاروبار، صحافت
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد ظہور (پیدائش یکم اگست، 1955ء، کراچی، پاکستان) ایک یوکرین میں موجود پاکستانی نژاد برطانوی تجارت پیشہ شخصیت ہیں۔ وہ ایستیل گروپ کے بانی اور مالک ہیں اور کیف پوسٹ کے ناشر ہیں۔[1]

2008ء میں محمد ظہور نے ایستیل اسٹوڈیوز قائم کیا۔[2] 2009ء میں ظہور نے کیف لیپزیگ ہوٹل کو 36 ملین ڈالر میں حاصل کیا۔[3]

سیاست[ترمیم]

محمد ظہور کو فائناشیل ٹائمز یوکرین کی معاشی صورت حال اور ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع پر انٹرویو لیتا رہا ہے۔[4][5]

ظہور ہفنگٹن پوسٹ میں یوکرین/روس کے معاشی اور سیاسی حالات پر لکھتے آئے ہیں۔[6]

ذاتی زندگی[ترمیم]

2003ء میں ظہور نے یوکرینی گلوکارہ کمالیا سے شادی کرلی۔[7] ان کی دو بیٹیاں ہیں - میرا بیلا اور آرا بیلا۔

میڈیا میں[ترمیم]

2013ء میں محمد ظہور اپنی اہلیہ کمالیہ کے ساتھ میٹ دی رشینس میں شامل ہوئے جو ایک برطانوی رئیلٹی شو ہے جسے فاکس ٹی وی تیار کرتی ہے۔ یہ پروگرام مالدار روسیوں کو دکھاتا ہے جو لندن، انگلستان میں قیام پزیر ہوں۔[8][9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Oehmke، Philipp (16 August 2013). "Bought this Way: Oligarch Wants to Make Wife Next Gaga". Der Spiegel. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2016. 
  2. Mohammad Zahoor, Oligarch of Kiev
  3. MOHAMMAD ZAHOOR: WAITING FOR THE GOOD TIMES - U.S.-Ukraine Business Council (USUBC)
  4. fDi Intelligence. "Istil Group rides out Ukrainian turbulence". fdiintelligence.com. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2016. 
  5. Investment opportunities in Ukraine emerge amid political crisis
  6. How Ukraine Can Begin to Move Forward
  7. Popova، Yuliya (August 6, 2009). "Zahoor's wife, Kamaliya, has her own ambitions". Kyiv Post. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2010. 
  8. London’s Russian jet set stars in reality TV show | The Times
  9. Danny Wallace hangs out with Meet the Russians' Kamaliya Zahoor | British GQ

خارجی روابط[ترمیم]