محمد عبدالشکور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد عبدالشکور
معلومات شخصیت
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
اکتوبر 2015 
در الخدمت فاؤنڈیشن 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میاں محمد عبد الشکور اکتوبر 2015ء سے الخدمت فاؤنڈیشن کے موجودہ صدر ہیں۔

عبدالشکور کو چار سال کی مدت کے لیے اکتوبر 2015ء میں الخدمت فاؤنڈیشن کا صدر مقرر کیا گیا تھا۔ دسمبر 2019ء میں دوسری بار اگلے چار سال کے لیے صدر کی حیثیت سے تقرری کی۔ ان کا تعلق گجرات کے گاؤں چنان سے ہے۔ شکور نے پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی بیچلر ، امریکہ سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے شمالی امریکہ کے اسلامک سرکل کے جنرل سیکرٹری ، الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری ، یونین آف دی این جی اوز آف دی اسلامک ورلڈ (UNIW) کے اسسٹنٹ سیکرٹری اور دیگر عہدوں پر بھی خدمات انجام دیں۔ [1] [2]

اعزازات[ترمیم]

  • 100 سی ای او آف پاکستان (2021ء) بذریعہ سی ای او کلب پاکستان [3]

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. "Daily 92 Roznama ePaper - محمد عبدالشکور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر مقرر". Daily 92 Roznama ePaper. 
  2. "AKP has new president". www.thenews.com.pk. 
  3. "President Alkhidmat's Name Listed in 100 Best Performing CEOs – Alkhidmat Foundation Pakistan".