محمد عرفان رامے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بچوں اور بڑوں کے مقبول مصنف

ان کا تعلق جھنگ سے ہے،

ان کا بچوں کے لیے لکھا گیا ناول جن زادہ بچوں کے ادب میں شاہکار کا درجہ رکھتا ہے،

اس کے علاوہ آپ کی بچوں کے لیے لکھی گئی سیریز موت سیریز بھی بہت مقبول ہوئی،

تصانیف[ترمیم]

محمد عرفان رامے کی لکھی کتابوں کی فہرست یہ ہے,

  1. خدا دور نہیں(بڑوں کا ناول)
  2. دھند(بڑں کا ناول )
  3. ایجادات کی کہانیاں
  4. وفا کے مجرم (تاریخی کہانیاں)
  5. 365 اسلامی کہانیاں(بچوں کے لیے کہانیاں)
  6. کہاوتوں کی کہانیاں(بچوں کے لیے کہاوت کہانیاں)
  7. بچوں کے ڈرامے(ڈراما)
  8. موت کا فرار(موت سیریز ،بچوں کا ناول)
  9. موت کا تعاقب(موت سیریز،بچوں کا ناول)
  10. موت کا شکنجہ(موت سیریز،بچوں کا ناول)
  11. جن زادہ(بچوں کا ناول)
  12. تاریک راہیں(بچوں کی کہانیاں)
  13. دھند
  14. جنگ جاری رہے گی،
  15. ارطغرل غازی
  16. خدا دور نہیں ہے،