محمد عرفان سعید بھٹی
Jump to navigation
Jump to search
محمد عرفان سعید بھٹی | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
ملک | ![]() |
پیدائش | 18 نومبر 1992ء لاہور، پاکستان |
قد | 1.73 میٹر (5 فٹ 8 انچ) |
وزن | 68 کلو |
مردوں کی تنہا اور جوڑی | |
اعلی ترین درجہ بندی | 393 (ایم ایس 26 جنوری 2017ء) 377 (ایم ڈی 2 فروری 2018ء) 426 (ایکس ڈی 26 جنوری 2017ء) |
BWF profile |
محمد عرفان سعید بھٹی (پیدائش 18 نومبر 1992) ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔[1] عرفان نے 2014ء اور 2018 دولت مشترکہ کھلوں میں شرکت کی ہے۔[2][3] 2016ء ال پاکستان نیشنل رینکنک ٹورنامنٹ میں اول رہے۔[4] اس کے علاوہ پاکستان انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے تنہا اور جوڑی کے مقابلون میں فائنل تک رسائی حاصل کی، لیکن فائنل جیتنے میں ناکام رہے۔[5] عظیم سرور کے ساتھ جوڑی میں، نیپال انٹرنیشنل اناپورنا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا فائنل جیتا۔[6]
کارکردگی[ترمیم]
بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل چیلنج[ترمیم]
تنہا
سال | ٹونامنٹ | مخالف | اسکور | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
2016 | پاکستان انٹرنیشنل | ![]() |
15–21, 18–21 | ![]() |
جوڑی میں
سال | ٹونامنٹ | ساتھی | مخالف | اسکور | نتیجہ |
---|---|---|---|---|---|
2017 | پاکستان انٹرنیشنل | ![]() |
![]() ![]() |
18–21, 18–21 | ![]() |
2016 | پاکستان انٹرنیشنل | ![]() |
![]() ![]() |
14–21, 13–21 | ![]() |
متضاد جوڑی
سال | ٹونامنٹ | ساتھی | مخالف | اسکور | نتیجہ |
---|---|---|---|---|---|
2016 | پاکستان انٹرنیشنل | ![]() |
![]() ![]() |
13–21, 15–21 | ![]() |
- بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل چیلنج ٹورنامنٹ
- بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل سیریز ٹورنامنٹ
- بی ڈبلیو ایف Fفیوچر سیریز ٹورنامنٹ
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Players: Muhammad Irfan Saeed Bhatti". bwfbadminton.com. عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016.
- ↑ "Muhammad Irfan Saeed Bhatti Biography". g2014results.thecgf.com. Glasgow 2014. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016.
- ↑ "Participants: Muhammad Irfan Saeed Bhatti". gc2018.com. Gold Coast 2018. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018.
- ↑ "Final Results National Ranking Tournament, Lahore 2016". پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017.
- ↑ "Badminton: Pakistan fall short of clean sweep". دی ایکسپریس ٹریبیون. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017.
- ↑ "Pakistan's Saeed, Sarwar beat Indian duo to clinch Nepal Badminton Championship". روزنامہ دی نیشن (پاکستان). 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017.
بیرونی روابط[ترمیم]
- محمد عرفان سعید بھٹی عبف tournamentsoftware.com پر
![]() |
پیش نظر صفحہ سوانحی پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 18 نومبر کی پیدائشیں
- 1992ء کی پیدائشیں
- صفحات مع خاصیت 7B32D5E6-DF3B-418F-AE25-EC87B1C5999A
- 2018ء دولت مشترکہ کھیلوں کے بیڈمنٹن کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 2014ء میں بیڈمنٹن کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 2018ء میں بیڈمنٹن کھلاڑی
- ایشیائی کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی مرد بیڈمنٹن کھلاڑی
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں بیڈمنٹن کے تمغا یافتگان
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی کانسی تمغا یافتگان
- دولت مشترکہ کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی