محمد علی
اس مضمون یا قطعے کو محمد علی (ضد ابہام) میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
محمد علی مندرجہ ذیل معروف شخصیات کے نام کا حصہ ہے:
- قائد اعظم محمد علی جناح - بانئ پاکستان
- محمد علی - پاکستانی فلمی اداکار
- چوہدری محمد علی - سابق وزیر اعظم پاکستان
- محمد علی بوگرہ - سابق وزیر اعظم پاکستان
- محمد علی - سابق امریکی ہیوی ویٹ مکے باز
- محمد علی پاشا - سلطنت عثمانیہ کے زمانے میں خدیو مصر
- مولانا محمد علی جوہر (1878ء تا 1931ء) ہندوستان کے مسلمان سیاسی رہنما، صحافی
- محمد بن علی سنوسی، سنوسی تحریک کے بانی