محمد علی خان زند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد علی خان زند
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1760  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 جون 1779 (18–19 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیراز  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ایران  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد کریم خان زند  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان زند  ویکی ڈیٹا پر خاندان (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
6 مارچ 1779  – 19 جون 1779 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png کریم خان زند 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ شاہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد علی خان زند (پیدائش: 1760ء – وفات: 19 جون 1779ء) خاندان زند کا دوسرا شاہِ ایران تھا جس نے 1779ء میں مختصر عرصہ حکومت کی۔

سوانح[ترمیم]

عہد حکومت[ترمیم]

یکم مارچ 1779ء کو کریم خان زند کے انتقال پر ایران میں دوبارہ انتشار پھیل گیا۔ کریم خان زند کے بھائی زکی خان زند نے دعویٰ حکمرانی کرتے ہوئے محمد علی کا لقب اختیار کیا اور تخت نشیں ہوا۔ بہت جلد ابوالفتح خان زند اُس کا سلطنت میں مشیر بن گیا۔[2] محمد علی خان نے 3 ماہ 13 دن حکومت کی۔

ازدواج[ترمیم]

محمد علی خان کی تین بیویاں تھیں لیکن ان تین بیویوں سے کوئی اولاد نرینہ نہیں ہوئی جو تخت کی دعویداری کرتی۔

وفات[ترمیم]

محمد علی خان کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث 19 جون 1779ء کو 19 سال کی عمر میں ہوا۔اُس کے بعد ابوالفتح خان زند حکمران بنا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://pantheon.world/profile/person/Mohammad_Ali_Khan_Zand — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Perry, John (1991). "The Zand dynasty". The Cambridge History of Iran, Vol. 7: From Nadir Shah to the Islamic Republic. Cambridge: Cambridge University Press. pp. 63–104
شاہی القاب
ماقبل 
ابوالفتح خان زند
شاہ سلطنت زند
6 مارچ 1779ء19 جون 1779ء
مابعد 
ابوالفتح خان زند