مندرجات کا رخ کریں

محمد عمران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد عمران

میڈل ریکارڈ
Men's فیلڈ ہاکی
ایشیائی کھیلوں میں ہاکی
Gold medal – first placeایشیائی کھیل 2010ءTeam
Silver medal – second placeایشیائی کھیل 2014ءTeam
Asia Cup
Bronze medal – third place2013 IpohTeam
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی
Gold medal – first place2012 Doha
Gold medal – first place2013 Kakamigahara
Silver medal – second place2011 Ordos City
ہاکی چیمپئنز ٹرافی
Silver medal – second place2014 BhubaneswarTeam
Bronze medal – third place2004 LahoreTeam
Bronze medal – third place2012 MelbourneTeam

محمد عمران (پیدائش 12 جنوری 1979) ایک سابق پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں جو فل بیک کے طور پر کھیلتے ہیں اور پاکستان کی قومی ٹیم کے کپتان ہیں۔[1][2]

کیریئر

[ترمیم]

دسمبر میں، انھوں نے دوحہ، قطر میں 2012 کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں سونے کا تمغا جیتنے والی ٹیم کی کپتانی کی۔

ستمبر میں، انھوں نے جنوبی کوریا کے انچیون میں ایشیائی کھیل میں چاندی کا تمغا جیتنے والی ٹیم کی کپتانی کی۔

پاکستان کی ہاکی ٹیم 2016 کے اولمپک کھیلوں کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی جبکہ محمد عمران ٹیم کے کپتان تھے۔ 1948 کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم میگا ایونٹ میں نہیں کھیلی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Olympedia – Muhammad Imran"۔ www.olympedia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-18
  2. ↑ biography آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ gz2010.cn (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Asian Games website. Retrieved 29 November 2010.